میکسیکو: ساڑھے نو لاکھ امریکی ڈالر کی لاٹری جیتنے کے بعد گاؤں والوں کو دھمکیاں

لاٹری جیتنے والے افراد کا کہنا ہے کہ لاٹری جیتنے کے اعلان کے بعد سے ہی انھیں ایک مسلح گروہ کی طرف سے دھمکیاں ملنا شروع ہوگئیں جس نے مطالبہ کیا کہ انعامی رقم اس کے حوالے کی جائے تاکہ وہ اسلحہ خرید سکے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3CNCCw0

Comments