تریپورہ فرقہ وارانہ فسادات: مدرسے میں پانچ بچے وہ بھی خوفزدہ

ایک چھوٹے سے سرکاری مدرسے میں کل پانچ بچے پڑھنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن ان کے چہروں پر خوف طاری ہے۔ بی بی سی ہندی نے انڈیا کی شمال مشرقی ریاست تریپورہ کے دھرم نگر ضلع میں چامتیلا کا دورہ کیا جہاں حال ہی میں پہلی بار فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات ہوئے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3FHBEmQ

Comments