سموگ لاہور والوں کی زندگی کیسے متاثر کر رہی ہے اور یہ صحت کے لیے کس حد تک خطرناک ہے؟

یونیورسٹی آف شیکاگو میں دنیا بھر کے ممالک میں فضائی آلودگی کے بارے میں ہونے والی ایک تحقیق کے سنہ 2021 کے اعداد و شمار کے مطابق لاہور میں رہنے والے افراد کی زندگی چار سال کم ہو رہی ہے۔ جبکہ ماحولیاتی آلودگی کے باعث پاکستان کے شہریوں کی زندگی میں اوسط نو ماہ کی کمی ہو رہی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3FHtElL

Comments