وقار یونس: پاکستان کرکٹ کے ’اسلحہ خانے کا وہ ہتھیار‘ جس کی تیز رفتاری دنیا بھر میں مشہور رہی

وسیم اکرم کے بعد وقار یونس کا پاکستان کرکٹ ٹیم کا حصہ بن جانا بڑی اہمیت رکھتا تھا کیونکہ سب جانتے تھے کہ عمران خان کی بولنگ کی رفتار وقت کے ساتھ ساتھ کم ہوتی جا رہی تھی اور ٹیم کو دونوں اینڈ سے شعلے برسانے والی بولنگ کی ضرورت تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3oqMxm8

Comments