پرسیفون رضوی: ’زندگی ایک بار ملتی ہے‘ کا تصور میرے لیے بیکار ہے، اسلام نے میری زندگی بچائی ہے‘

پرسیفون رضوی ایک پارٹی گرل تھی۔ ان کے ویک اینڈ کلبوں میں پارٹی کرتے گذرتے تھے۔ لیکن وہ اس زندگی سے خوش نہیں تھیں۔ بی بی سی تھری کی ڈاکومینٹری میں وہ بتاتی ہیں کہ کیسے قبولِ اسلام نے ان کو ایک نئی اور بامقصد زندگی دی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/30HlYRy

Comments