پیٹرول ہڑتال: ڈیلر مارجن پر حکومت اور پیٹرولیم ڈیلرز کے درمیان تنازع، پیٹرول پمپس پر طویل قطاریں

پاکستان میں پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے آج (جمعرات) سے ہڑتال کا اعلان کر رکھا ہے اور اُن کا حکومت سے مطالبہ ہے کہ ان کو پیٹرول پر ملنے والے منافع کی شرح میں اضافہ کیا جائے۔ پیٹرولیم مصنوعات پر ’ڈیلر مارجن‘ کیا ہے اور اس میں اضافے کا عام صارفین پر کیا اثر پڑے گا؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3CVnrRn

Comments