اومیکورن: پاکستان کی کووڈ کی نئی قسم کے خطرے پر ہانگ کانگ سمیت سات ممالک پر سفری پابندیاں، جنوبی افریقہ عالمی ردعمل پر ناراض
پاکستان نے جن ممالک پر سفری پابندیاں عائد کی ہیں ان میں ہانگ کانگ، جنوبی افریقہ اور نمیبیا شامل ہیں۔ ادھر جنوبی افریقہ نے شکایت کی ہے کہ اسے کووڈ 19 کی نئی قسم اومیکورن کی دریافت پر داد دینے کی بجائے سزا دی جا رہی ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/315wdz8
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/315wdz8
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks