زمین کو تباہی سے بچانے کی کوشش، ناسا کا نیا خلائی جہاز روانہ

ناسا کے سائنسدانوں نے ایک ایسی ٹیکنالوجی کو آزمانے کے لیے ایک خلائی جہاز خلامیں بھیج دیا ہے جو مستقبل میں کسی خطرناک سیارچے کو زمین سے ٹکرانے سے روک سکے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3CP6KHB

Comments