آسٹریلیا: کوئلے کے وسیع و عریض بجلی گھر کے انہدام کے مناظر

آسٹریلیا میں کوئلے سے چلنے والے ایک بجلی گھر کو اپنی عمر مکمل پوری کر لینے پر منظم انداز میں گرا دیا گیا ہے۔ اس جگہ کے نئے مالکان یہاں پر نئی تعمیرات کرنا چاہتے ہیں مگر اس سے پہلے اُنھیں ہزاروں ٹن ملبہ یہاں سے ہٹانا ہوگا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3FJ76Bl

Comments