جیک ڈورسی کا ٹوئٹر چھوڑنے کا اعلان، کمپنی کے چیف ایگزیکٹو کے عہدے سے استعفیٰ

ٹوئٹر کے شریک بانی جیک ڈورسی نے کمپنی کے چیف ایگزیکٹو کا عہدے چھوڑ دیا ہے اور اب ان کی جگہ کمپنی کے چیف تکنیکی افسر پراگ اگروال یہ عہدہ سنبھالیں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3p7SFAc

Comments