اسرائیلی حکومت ایران کے جوہری پروگرام کے خلاف ممکنہ حملے کی تیاری کے لیے ڈیڑھ ارب امریکی ڈالر مختص کر چکی ہے جبکہ حالیہ دنوں میں ہونے والی چند فوجی مشقوں نے اس خدشے کو تقویت دی ہے کہ ایران کی جوہری تنصیبات پر اب اسرائیلی حملوں کا خطرہ پہلے سے بڑھ گیا ہے، مگر اس کارروائی کے ممکنہ نتائج کیا ہوں گے؟
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3r6Ssjc
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3r6Ssjc
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks