’ایول کورپس‘: دنیا کے انتہائی مطلوب ہیکرز کی تلاش جو جرائم کے باوجود دنیا بھر کے لیے معمہ ہیں

امریکی حکام کی جانب سے میکسم کی گرفتاری کے لیے معلومات فراہم کرنے پر پانچ ملین امریکی ڈالر کے انعام نے انھیں اور ان کے خاندان کو کسی بھی وقت ایک حملے کے خوف میں مبتلا کر رکھا تھا۔ انعام کی یہ رقم کسی سائبر مجرم کے لیے اب تک کی سب سے زیادہ رقم ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3HFFGhx

Comments