نواز شریف: عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں ’انٹرنیٹ کی خرابی‘ کے باوجود سابق وزیر اعظم کا خطاب، حکومتی ردعمل

عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے آخری سیشن میں جب سابق وزیر اعظم نواز شریف کا لندن سے آن لائن خطاب شروع ہوا تو اچانک انٹرنیٹ سروس معطل ہوگئی جسے منتظمین نے اظہار رائے کی آزادی کی خلاف ورزی قرار دیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3czrwA9

Comments