وحید مراد کی شہرتیں بہت سے لوگوں سے برداشت نہ ہوتی تھیں وہ نصف النہار سورج کو گہنانے میں لگے رہتے۔ مقابل اداکار ان کی شہرتوں اور پسندیدگی سے خائف تھے تو فلمی ہیروئینز کے خاوند حضرات کے اپنے مسائل تھے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3nKe17i
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3nKe17i
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks