مریم نواز کی آڈیو ٹیپ: ’کم اشتہار ملنا بڑا جرم ہے یا صحافی کا اغوا، لوگوں کو فیصلہ کرنے دیں‘

تحریک انصاف کی حکومت نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے گذشتہ روز کیے جانے والے ان انکشافات کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کر دی ہے جن کے مطابق ن لیگی رہنما نے چند نجی چینلز کو اشتہارات نہ دینے کا حکم دیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3CSgwIX

Comments