افغانستان میں طالبان کے خواتین کے حوالے سے نئے قوانین، ٹی وی ڈراموں میں کام کرنے پر پابندی عائد

افغانستان میں طالبان کی نئی حکومت کی جانب سے نئے اقدامات کا اعلان کیا گیا ہے جس کے تحت خواتین اداکاراوں پر ٹی وی ڈراموں میں کام کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے جبکہ خواتین صحافی اور ٹی وی اینکرز کو حکم دیا گیا ہے کہ انھیں ٹی وی پر آنے سے قبل سر ڈھانپنا ہو گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3nFUEfA

Comments