عمران خان کا مریم سے فلیٹوں کا حساب دینے کا مطالبہ، مریم کا ثاقب نثار سے سوال کہ مجبور کس نے کیا

بدھ کو وزیرِ اعظم عمران خان اور مریم نواز دونوں نے ہی اپنی اپنی پریس کانفرنسوں میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو ٹیپ کے معاملے پر بات کی۔ وزیرِ اعظم عمران خان نے آڈیو ٹیپ کو ڈرامہ قرار دیا جبکہ مریم نواز نے سابق چیف جسٹس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قوم کو بتائیں کس نے اُنھیں نواز شریف کو سزا دینے پر ’مجبور‘ کیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3E4tcOp

Comments