سالہا سال یہاں ترقی کے نام پر ہزاروں کروڑ روپے خرچ کیے گئے جس میں سے زیادہ تر رقم پانی کے بحران کو دور کرنے میں خرچ کیے گئے۔ یہاں پیسہ پانی کی طرح بہہایا گیا لیکن عوام کی پیاس نہ بجھ سکی۔ لوگ آج بھی پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3lgk2a2
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3lgk2a2
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks