مہران ٹاؤن فیکٹری آتشزدگی کیس: ’دیت تو مل جائے گی مگر انصاف نہیں مل سکا‘

رواں برس اگست میں کراچی کے علاقے مہران ٹاؤن میں ایک فیکٹری میں آتشزدگی کے باعث ہلاک ہونے والے مزدوروں کے لواحقین اور فیکٹری مالکان میں دیت کا معاملہ طے پا گیا ہے۔ مگر کیا فی خاندان 42 لاکھ کی رقم اُن ماؤں کی ڈھارس بندھا پائے گی جن کے بیٹے اس واقعے میں جھلس کر ہلاک ہوئے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3l3IPxM

Comments