ٹی ایل پی کے مظاہروں کے دوران پولیس اہلکار کی ہلاکت: 'ہمیں تو بس یہی بتایا گیا کہ شہادت کی اچھی موت ہوئی ہے'

تحریکِ لبیک پاکستان حالیہ احتجاج کے بعد حکومت سے معاہدہ کر کے اپنے مطالبات منوانے میں کامیاب رہی ہے لیکن یہ فیصلہ نہیں ہو سکا ہے کہ کانسٹیبل خالد جاوید جیسے ان پولیس والوں کے قتل کا ذمہ دار کون تھا جو ان حالیہ جھڑپوں میں ہلاک ہوئے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3qWPhe1

Comments