جاسوسی کی تربیت آن لائن ڈیٹنگ میں کیسے کار آمد ثابت ہوسکتی ہے؟

آمنہ کہتی ہیں کہ ‘جب آپ جی سی ایچ کیو میں کام شروع کرتے ہیں تو آپ کو خبردار کیا جاتا ہے کہ ذاتی زندگی میں آپ جو کچھ کہتے ہیں اس حوالے سے محتاط رہیں، لیکن سب سے افسوسناک بات یہ ہے کہ لوگ مجھ سے کام کے بارے میں پوچھتے ہی نہیں۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3181nWP

Comments