ورلڈ ٹوائلٹ ڈے: اوکھل بابو کا طنزیہ خط جس نے عام آدمی کو ٹرین میں ٹوائلٹ کی سہولت دلائی

ٹوائلٹ کے عالمی دن ایک تاریخی خط کی کہانی جس نے برطانوی سامراج کو ریل کے نچلے درجے میں بھی بیت الخلا کی سہولت فراہم کرنے پر مجبور کر دیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/30CkSqD

Comments