سابق چیف جج رانا شمیم کے بیان حلفی کا معاملہ: اسلام آباد ہائیکورٹ کا توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ، فریقین کو شوکاز نوٹس جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار کے نواز شریف اور مریم نواز کی ضمانت کیس پر اثرانداز ہونے کے دعوے کا نوٹس لیتے ہوئے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کو آج عدالت پیش ہونے کا حکم دیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3FoXICN

Comments