ماں بننے پر افسوس کرنا ایک راز ہے جسے بہت سے لوگ قبر میں لے جانے کو ترجیح دیتے ہیں۔ حال ہی میں اسرائیلی مصنفہ اورنا ڈوناتھ نے کچھ خواتین کے انٹرویو کے بعد ایک مضمون تحریر کیا جس کے ذریعے وہ ایک ایسے موضوع پر توجہ دلانا چاہتی ہیں جس پر ان کے خیال میں آج بھی بات کرنا مناسب نہیں سمجھا جاتا۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3HZeA52
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3HZeA52
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks