آئی ایم ایف، پاکستان میں ایک ارب ڈالرز کی قسط جاری کرنے کا ابتدائی معاہدہ، کیا اضافی ٹیکس کے نفاذ کے لیے تیار رہنا ہو گا؟
پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی ادارے، آئی ایم ایف، کے درمیان ایکسٹنڈڈ فنڈ فیسلٹی کی بحالی کے لیے ابتدایی معاہدہ بالآخر طے پا گیا ہے۔ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ سے منظوری کے بعد پاکستان کو 1.059 ارب ڈالر کی نئی قسط جاری کر دی جائے گی۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3CEASoI
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3CEASoI
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks