ہیمٹریمک: امریکی شہر جہاں ہم آہنگی کا ڈیرہ ہے اور حکومت مسلمانوں کے ہاتھ میں ہے

امریکی ریاست مشیگن کے شہر ہیمٹریمک نے رواں ماہ مسلم میئر کا انتخاب کیا ہے اور اس کی شہری کونسل کے تمام اراکین بھی مسلمان ہیں، اس کے ساتھ ہی یہ پہلا ایسا شہر بن گیا ہے جہاں امریکی مسلمانوں کی حکومت ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3wSAu4N

Comments