ترکی میں صدارتی محل کی تصاویر لینے اور جاسوسی کے الزام میں گرفتار اسرائیلی جوڑا رہا

نٹالی اور موردی اوکنن نامی جوڑے کے بارے میں اسرائیل کی جانب سے بتایا گیا ہے وہ دونوں بس ڈرائیور ہیں اور گذشتہ ہفتے استنبول میں واقع کملیکا ٹاور کے ریستوران میں موجود عملے نے ان کے بارے میں حکام کو مطلع کیا جس کے بعد انھیں حراست میں لے لیا گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3nhFBZ4

Comments