تحریک طالبان پاکستان کی مذاکراتی کمیٹیوں میں براہ راست بات چیت اور قیدیوں کی رہائی کی تردید

پاکستان حکومت اور کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے درمیان فائر بندی کو پندرہ روز گزر گئے ہیں لیکن طالبان کے ترجمان کے مطابق اب تک مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان باقاعدہ بات چیت شروع نہیں ہو سکی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3CDTPYV

Comments