سپریم کورٹ کی جانب سے 16 ہزار سرکاری ملازمین کو نوکریوں پر بحال کرنے کا حکم

پاکستان کی سپریم کورٹ نے فیصلہ سنایا ہے کہ یکم نومبر 1996 سے لے کر 12 اکتوبر 1999 تک گریڈ ایک سے سات تک کے برطرف ملازمین کو بحال کیا جائے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3sgaWOO

Comments