امریکی ریاست کینٹکی میں ’تاریخ کے بدترین طوفانی بگولے‘ میں 50 سے زیادہ ہلاکتوں کا خدشہ

امریکہ میں کینٹکی کے گورنر نے کہا ہے کہ گذشتہ رات ریاست کی تاریخ کے بدترین طوفانی بگولوں میں 50 سے زیادہ افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ELSzon

Comments