فرانس میں پیش امام کی جانب سے خطبے میں ’جہاد کا دفاع‘ کرنے کے الزام میں مسجد چھ ماہ کے لیے بند

فرانس کے شمالی علاقے واز میں ایک مسجد کو یہ کہہ کر بند کر دیا گیا ہے کہ وہاں کا امام اپنے ’انتہا پسند‘ خطبے میں ’جہاد کا دفاع‘ کر رہا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3evm1n0

Comments