وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات: مذہبی کارڈ ہی تو سیاست کا حسن ہے

جس طرح خوانچہ فروش دو وقت کی روٹی کے لیے موسم کا پھل اور سبزی بیچنے پر مجبور ہیں اسی طرح اقتداری خوانچہ فروشوں کا دھندہ بھی جیسا موسم ویسا پھل، جیسی جگہ ویسی بات، جیسا منھ ویسی چپیڑ، جیسا گاہک ویسا ریٹ کے اصول پر چلتا ہے۔ پڑھیے وسعت اللہ کا کالم۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ENbT4I

Comments