خواتین کی عمر اور خوش لباسی کی اس بحث نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کی اپنے بیٹے جنید صفدر کی شادی کی تصاویر منظر عام پر آنے کے بعد ایک نیا رخ اختیار کر لیا ہے۔ مریم نواز کی جانب سے اس تقریب کو نجی معاملہ قرار دینے کے باوجود سوشل میڈیا پر پہلے ان کے گانے اور اب ان کے پہناوے زیر بحث ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3GyXVnj
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3GyXVnj
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks