اب کسان فصل کی کم سے کم معاون قیمت کی آئینی ضمانت کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ متنازع قوانین کے خاتمے کے بعد بھی کسانوں نے اپنی تحریک ختم نہیں کی۔ وہ اب حکومت سے مذاکرات کی تیاریاں کر رہے ہیں اور اپنے مطالبات پر مصر ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3rtcpkl
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3rtcpkl
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks