انگلش کاؤنٹی سسکس نے محمد رضوان کو سائن کر لیا

انگلش کاؤنٹی کلب سسکس نے پاکستانی وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کے ساتھ 2022 کے سیزن کے لیے معاہدہ کر لیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3F2oCQR

Comments