ایلس سیبولڈ: امریکی مصنفہ کی ریپ کے جرم میں غلط سزا پانے والے شخص سے معذرت

اینتھونی براڈ واٹر ریپ کے جھوٹے الزامات پر مجرم قرار پانے کے بعد 16 برس جیل میں رہ چکے ہیں۔ جیل سے رہائی کے بعد ان کا نام سیکس آفینڈرز کی فہرست میں شامل رہا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3G53YzQ

Comments