خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات: 'پی ٹی آئی کو اس لیے شکست ہوئی کیوں کہ وہ کئی جگہوں پر پی ٹی آئی کے خلاف ہی الیکشن لڑ رہی تھی‘

خیبر پختونخوا کے مقامی حکومتوں کے انتخابات کے حتمی سرکاری نتائج آنے سے پہلے ہی حکومتی وزرا نے مہنگائی کو مورد الزام ٹھہرا دیا ہے

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3FfkTje

Comments