پینگ شوائی: ’لاپتہ‘ چینی ٹینس کھلاڑی کے معاملے پر خواتین کی عالمی ٹینس تنظیم نے چین میں تمام ٹورنامنٹ معطل کر دیے

ڈبلیو ٹی اے کے سربراہ سٹیو سائمن نے کہا ہے کہ انھیں اس بارے میں ’سخت شکوک‘ ہیں کہ پینگ ’آزاد، محفوظ ہیں اور یہ کہ انھیں کسی قسم کی ’دھمکیوں کا سامنا‘ نہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3CYtC7o

Comments