مودی حکومت نے ایک سال سے بھی لمبی کسان موومنٹ کے آگےگھٹنے ٹیک دیے

کہتے ہیں مودی حکومت کبھی کوئی فیصلہ واپس نہیں لیتی۔ ایسی حکومت سے تین فارم لاز واپس کروانا آسان تو نہیں رہا ہوگا۔۔ کیا یہ کسانوں کی مکمل فتح ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/32R18QI

Comments