انڈیا: 'ہم سے نہ انگوٹھا لگوایا گیا نہ دستخط لیے گئے اور جانچ کے بہانے آنکھ نکالی گئی'

انڈین ریاست بہار کے مظفر پور ضلع میں لوگوں کے آنکھوں کے آپریشن کے بعد انفیکشن سے حالت بگڑنے پر انکی آنکھیں نکال دی گئیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ZYySdM

Comments