اشرف غنی کا بی بی سی کو انٹرویو: سابق افغان صدر کے افغانستان سے بچ نکلنے کی کہانی ان کی زبانی

بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں سابق افغان صدر نے دعویٰ کیا ہے جب وہ 15 اگست کی صبح اٹھے تو ان کے ’وہم و گمان‘ میں بھی نہیں تھا کہ یہ افغانستان میں اُن کا آخری دن ہو گا۔ کابل پر طالبان کے قبضے سے قبل سابق افغان صدر کے افغانستان چھوڑنے کی کہانی اُن کی زبانی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/319NBDe

Comments