شہزادہ ولیم: ’میں لوگوں کے دکھ اپنے ساتھ گھر لے جا رہا تھا‘

زندگی اور موت کی کشمکش سے نبرد آزما مریضوں کے ساتھ بطور ایئر ایمبولنس پائلٹ کام کرنے والے ڈیوک آف کیمبرج، برطانیہ کے شہزادہ ولیم کے مطابق ان کی زندگی کے یہ لمحات آج بھی ان کے ذہن پر نقش ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3IonrO0

Comments