کشمیر میں ’جعلی انکاؤنٹرز‘ اور ان کی تحقیقات: ’میرا بیٹا صرف اردو میں پاس نہیں ہو سکا کیونکہ اسے امتحان سے ایک روز پہلے قتل کر دیا گیا'

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے ہونے والے مقابلوں کے بارے میں ہلاک شدگان کے لواحقین کا الزام ہے کہ یہ جعلی مقابلے ہیں اور لوگوں کو انسانی ڈھال بنایا جا رہا ہے تاہم حکام اس الزام کی تردید کرتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3pK1ikJ

Comments