ترینہ شکیل: گھریلو زندگی سے ناخوش برطانوی خاتون کو دولتِ اسلامیہ میں شمولیت پر ’شدید پچھتاوا‘

ترینہ شکیل کا کہنا ہے کہ شدت پسند خیالات ترک کرنا ‘ایک طویل سفر‘ تھا اور انھیں اب امید ہے کہ ان کا کیس انتہا پسندی کے خطرات کے بارے میں ایک انتباہ کے طور پر دیکھا جائے گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3m9AFo2

Comments