پاکستانی کمپنیوں پر جوہری، میزائل پروگرام میں معاونت کے الزام پر امریکی پابندیاں، بیشتر لاعلم

امریکی انتظامیہ نے پاکستان کے جوہری اور میزائل پروگرام میں مبینہ طور پر مدد فراہم کرنے کے الزام میں 13 پاکستانی کمپنیوں پر پابندیاں لگا دی ہیں۔ تاہم ان پابندیوں کا نشانہ بننے والی ان تمام کمپنیوں نے خود پر لگائی جانے والی امریکی پابندیوں سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3DOo14c

Comments