ایک وقت تھا جب ڈونلڈ ٹرمپ اور بن یامین نیتن یاہو میں بہت گاڑھی چھنتی تھی۔ لیکن پھر ٹرمپ سابق صدر ہو گئے اور اب انہیں اس بات کا اتنا غصہ ہے کہ ان کو عظیم دوست قرار دینے والے نیتن یاہو نے موجودہ صدر جو بائیڈن کو مبارک باد دینے میں جلدی کیوں کی کہ ٹرمپ نے انہیں گالی ہی دے ڈالی۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/31OhsRV
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/31OhsRV
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks