مدثر نارو کیس: ’سارے چیف ایگزیکیٹوز پر آرٹیکل چھ کیوں نہ لگا دیں‘

جسٹس اطہر من اللہ نے صحافی اور بلاگر مدثر نارو کی گمشدگی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ یا تو چیف ایگزیکٹوز ذمہ داری لیں، یا پھر ان کو ذمہ دار ٹھہرائیں جو ان کے تابع ہیں۔ ہمیں ایک فیصلہ تو لکھنے دیں۔ کسی کو تو ذمہ دار ٹھہرائیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3pR9EH9

Comments