بین الاقوامی امدادی تنظیم آئی سی آر سی کے ڈائریکٹر جنرل رابرٹ ماردینی نے کہا ہے کہ افغانستان کی موجودہ صورتحال تباہی کی طرف جارہی ہے۔ ان کے مطابق 'ہم سمجھ سکتے ہیں کہ یہاں (اسلام آباد میں او آئی سی کے وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں) آنے والے ممالک اور ڈونرز کے سیاسی مقاصد اور مفادات بھی ہیں۔ لیکن سیاسی مقاصد انسانی بحران پر غالب نہیں آسکتے کیونکہ لوگ مرجائیں گے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3GSOrU1
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3GSOrU1
Comments
Post a Comment
If you have any doubts,Please let me know thanks