انڈین خارجہ سیکریٹری کا دورہ میانمار: انڈیا میانمار میں چین کے چیلنج کا کیسے مقابلہ کرے گا؟

انڈیا کے خارجہ سکریٹری ہرش وردھن شرنگلا میانمار کےدو روزہ دورے پر ہیں۔ ایک طرف انڈیا کے لیے میانمار میں چینی اثر و رسوخ کو کم کرنا بھی ضروری ہے تو دوسری جانب اس نے ممکنہ امریکی اعتراضات کے باوجود میانمار کی طرف ہاتھ بڑھایا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3pk7lxc

Comments