ارسلان لیاقت کا قتل: ’پولیس نے بغیر کسی وارننگ کے میرے بیٹے پر سیدھی گولی چلائی‘

مرنے والے نوجوان کے چچا اور مقدمے کے مدعی بادشاہ خان کا موقف ہے کہ سادہ لباس میں موٹر سائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت پر ارسلان کو ہلاک اور اس کے دوست یاسر کو زخمی کیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3pxvRtG

Comments